علماء کی ڈاکٹر منصور کی والدہ،ڈاکٹر عبدالمقیم کے والد کی وفات پر تعزیت

علماء کی ڈاکٹر منصور کی والدہ،ڈاکٹر عبدالمقیم کے والد کی وفات پر تعزیت

  

لاہور (پ ر) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ناظم نشرواشاعت مولانا عزیز الرحمن ثانی، مبلغ ختم نبوت مولانا عبدالنعیم، نائب امیر پیرر ضوان نفیس، قاری جمیل الرحمن اخترنے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع لاہور کے جنرل سیکرٹری اور جامع مسجد مولانا احمدعلی لاہوری اچھرہ کے امام و خطیب مولانا علیم الدین شاکر کے بہنوئی مختار احمد، سوشل میڈیا پر تحفظ ختم نبوت کے کام کو سرانجام دینے والے ڈاکٹر منصور ممتاز کی والدہ اور ملک کی ممتاز روحانی شخصیت اور خانقاہ امدادیہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم و سرپرست حضرت ڈاکٹر عبدالمقیم کی وفات پر ا ظہار تعزیت کیا ہے اور مرحومین کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔

اور پسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -