قوم سے جمہوریت کے نام پر بدترین انتقام لیا جارہا ہے،امجد چوہدری

قوم سے جمہوریت کے نام پر بدترین انتقام لیا جارہا ہے،امجد چوہدری

  

لاہور (سٹی رپورٹر) ہم عوام پاکستان کے سینئر وائس چیئرمین امجد چوہدری اور وائس چیئرمین سید عظمت علی شاہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان میں گزشتہ ستر سالوں سے ملک و قوم سے جاری جمہوریت کے نام پر بد ترین انتقام لیا جارہا ہے۔سیاسی جماعتیں نامور سیاسی قائدین مفادات کی تگ و دو میں ہر گزرتے دن کے ساتھ غریب،مجبو ر عام آدمی کی محرومیوں میں اضافہ کا سبب بن رہے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -