حالیہ بجٹ نے تاجروں کی مشکلات میں مزید اضافہ کیا

حالیہ بجٹ نے تاجروں کی مشکلات میں مزید اضافہ کیا

  

لاہور (سٹی رپورٹر) انجمن تاجران ہال روڈ خدمت گروپ کے نائب صدر شہزاد چوہان نے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ نے تاجر برادری کے لئے مزید مشکلات میں اضافہ کیا ہے۔جتنی امیدیں تاجر برادری سمیت ہر شعبہ زندگی سے وابستہ افراد نے لگائیں تھیں وہ تمام امیدیں بجٹ سننے کے بعد ختم ہو گئی ہیں۔ایک طرف کرونا وائرس نے تمام معاشی سرگرمیوں کو انتہائی محدود کر دیا ہے۔

تو دوسری جانب رہی سہی کسر تاجر دشمن بجٹ نے پوری کر دی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -