مصری شاہ،جوئے کے اڈے پر چھاپہ،7 افراد گرفتار

مصری شاہ،جوئے کے اڈے پر چھاپہ،7 افراد گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)مصری شاہ پولیس کی علاقے میں جواء کے اڈے پر کاروائی،7جواری گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سب انسپکٹر اختر علی نے پولیس ٹیم کے ہمر ا ہ جوئے کے اڈے پر چھاپے کے دوران بدنام زمانہ سات قمار بازوں کو گرفتار کر کے داؤ پر لگی رقم 76ہزار اور لاکھوں روپے مالیت کے موبائل فونز بھی قبضے میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -