نوشہرہ ورکاں: گھریلو ناچاقی پر  دو بچوں کے باپ نے خود کشی کرلی

  نوشہرہ ورکاں: گھریلو ناچاقی پر  دو بچوں کے باپ نے خود کشی کرلی

  

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خصوصی) گھریلو ناچاکی پر دو بچوں کے باپ کی خودکشی تفصیلات کے مطابق سٹی نوشہرہ ورکاں کے محلہ اسلام پورہ کا رہائشی 30 سالہ نوید صابری چند ماہ قبل چھٹی پر سعودی عرب سے واپس پاکستان آیا تھا اور کرونا کی وباء کی وجہ سے واپس نہ جا سکا گزشتہ روز اس نے گھریلو ناچاکی سے تنگ آ کر زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

مزید :

علاقائی -