کامونکے: ڈاکوؤں نے زمیندار  سے موٹر سائیکل چھین لی

کامونکے: ڈاکوؤں نے زمیندار  سے موٹر سائیکل چھین لی

  

کامونکے (نمائندہ خصوصی،نمائندہ پاکستان) لدھیوالا ورکاں کا زمیندار مختار احمد ضروری کام کے سلسلہ میں جارہا تھا کہ سادھوکی باؤنڈری کے نزدیک موٹر سائیکل سوار تین مسلح ڈاکوؤں نے اُسے روک لیا اور اسلحہ کے زور پر مختار احمد سے اُسکی 125موٹر سائیکل چھین کر لے گئے۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 صدرپولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔۔۔۔

مزید :

علاقائی -