چھانگامانگا،ماسک نہ پہننے پر جرمانے

 چھانگامانگا،ماسک نہ پہننے پر جرمانے

  

چھانگامانگا(نامہ نگار) چھانگامانگا میں اے سی چونیاں عدنان بدر کی نگرانی میں نائب تحصیلدار سردار ظہیر احمد نے ماسک نہ پہننے والے دکانداروں کو جرمانے کیے اور کرونا کے سلسلے میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی۔

مزید :

علاقائی -