قصور، دوشیزہ نے نہر میں کود  کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

قصور، دوشیزہ نے نہر میں کود  کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

  

قصور (بیورورپورٹ)سرائے مغل کے علاقہ ججہ کلاں نہرمیں جواں سالہ لڑکی نے گھریلو ناچاقی پرنہرمیں چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی۔ ریسکیو کے عملہ کی طرف سے مریم کی نعش کی تلاش جاری ہے۔ پولیس نے ضابطے کی کارروائی کرلی۔

مزید :

علاقائی -