ڈولفن سکواڈ نے کار سے ملنے والی بھاری رقم پولیس کے حوالے کر دی

ڈولفن سکواڈ نے کار سے ملنے والی بھاری رقم پولیس کے حوالے کر دی

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) ڈولفن ٹیم نے مون مارکیٹ میں ایک مشکوک، لاوارث گاڑی سے بھاری رقم برآمد کر لی۔ مون مارکیٹ میں بتائی گئی لوکیشن پر پہنچی جہاں مشکوک گاڑی ان لاک حالت میں کھڑی تھی۔گاڑی کی تلاشی پر 8 لاکھ سے زائد کی رقم برآمد ہوئی۔ایس پی ڈولفن نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کرنے پر ٹیم کو شاباش دی۔

مزید :

علاقائی -