پنجاب ایمرجنسی سروس، 24گھنٹوں میں 699 حادثات پر ریسپانڈ کیاگیا

پنجاب ایمرجنسی سروس، 24گھنٹوں میں 699 حادثات پر ریسپانڈ کیاگیا

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)پنجاب ایمرجنسی سروس نے گذزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھرمیں 699روڈ ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جس میں 417افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔369معمولی زخمی لوگوں کو موقع پر ہی طبی امداد دی گئی۔ اعداد و شمار کے مطابق ٹریفک حادثات 315ڈرائیوز،کم عمرڈرائیور26مسافر 358اور122پیدل چلنے والے افراد متاثر ہوئے۔اعدادو شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ144ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں، جن میں صوبائی درالحکومت148متاثرین کے ساتھ پہلے ملتان55حادثات میں 64 متاثرین کے ساتھ دوسرے اورفیصل آباد 58 حادثات میں 69متاثرین کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔

مزید :

علاقائی -