سبزہ زار،لین دین کا تنازع،2 گروپوں میں فائرنگ، دو افراد زخمی

سبزہ زار،لین دین کا تنازع،2 گروپوں میں فائرنگ، دو افراد زخمی

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)ڈولفن سکواڈ کی کارروائی،سبزاہ زار کے علاقے لالہ زارمیں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، دو افراد زخمی ڈولفن ٹیم 127 اورپیرو 97 موقع پر پہنچ گئیں مزید جانی نقصان کا خدشہ ٹل گیا، اسلحہ برآمد کر کے ڈولفن ٹیم نے زخمیوں کوریسکیو 1122 کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیازخمیوں میں عرفان و ثاقب شامل ہیں۔بتایا گیا ہے کہسبزاہ زار کے علاقے میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہو ئے۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید :

علاقائی -