کورونا میں مبتلاایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل عمران صفدر صحت یاب ہوگئے

کورونا میں مبتلاایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل عمران صفدر صحت یاب ہوگئے

  

لاہور(نامہ نگار)لاہور ہائی کورٹ کے کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل عمران صفدر صحت یاب ہوگئے،ایڈیشنل رجسٹرار عمران صفدر صحت یابی کے بعد ہسپتال سے گھر پہنچ گئے ہیں،ایڈیشنل رجسٹرار عمران صفدر نے علاج کے بہترین انتظامات کروانے پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹرمحمد قاسم خان اور ججز کا شکریہ ادا کیا،عمران صفدر نے نیک خواہشات کا اظہار کرنے والے دوست احباب کا بھی شکریہ ادا کیاہے،ایڈیشنل رجسٹرار عمران صفدر چند روز گھر پرآرام کرنے کے بعد اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

صحت یاب

مزید :

صفحہ آخر -