مراد علی شاہ نے 8ویں مرتبہ صوبائی بجٹ پیش کیا

مراد علی شاہ نے 8ویں مرتبہ صوبائی بجٹ پیش کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بطور وزیر خزانہ 8مرتبہ صوبائی بجٹ پیش کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو سید مراد علی شاہ نے مالی سال 2020-21کا صوبائی بجٹ سندھ اسمبلی کے ایوان میں پیش کیا۔وزیراعلیٰ سندھ بطور وزیر خزانہ سب سے زیادہ مرتبہ بجٹ پیش کرنے والے سیاسی رہنما بن گئے ہیں۔انہوں نے اپنی بجٹ تقریر میں بھی خصوصی طور پر اس کا ذکر کیا اور کہا کہ وہ اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں کہ اس نے انہیں آٹھویں مرتبہ بجٹ پیش کرنے کا موقع دیا ہے۔

مزید :

صفحہ اول -