ریٹائرڈ ہیڈماسٹر شبیر احمد خان انتقال کرگئے
سرائے نورنگ (نمائندہ پاکستان)ریٹائرڈ ہیڈماسٹر شبیر احمد خان انتقال کرگئے ہیں،مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز غزنی خیل میں ادا کردی گئی جس مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

You are subscribed Successfully