مولانا اکبرعلی خان انتقال کرگئے

مولانا اکبرعلی خان انتقال کرگئے

  

سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)مولانا اکبرعلی خان سکنہ خان کلہ انتقال کرگئے۔مرحوم کی نمازجنازہ گزشتہ روز خان کلہ قبرستان میں ادا کردی گئی جس مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -