ممتاز اینکر محمد جمشید فانی سپرد خاک

ممتاز اینکر محمد جمشید فانی سپرد خاک

  

ٰٓایبٹ آباد (نامہ نگار)ممتاز بنکر سابقہ ہیڈ آف انٹرنل یونٹ یونائیٹڈ بنک لمٹیڈمحمد جمشید فانی کا نماز جنازہ ان کے ابائی گاؤں کریڑ قلندر آباد میں گذشتہ روز اادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں ہر شعبہ ذندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مرحوم ریڈیو پاکستان ایبٹ آباد کے سینئر پروگرام میزبان شاکر خان تنولی۔منیجر یو بی ایل عامر جمشید فانی اور فانیز کمپنی کے مالک ناظر جمشید خان تنولی کے والد ہے۔بعد ازاں انکو آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -