شہرہ مدینہ کالونی میں نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

شہرہ مدینہ کالونی میں نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ)نوشہرہ مدینہ کالونی میں نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ریسکیو 1122 نوشہرہ نے ڈیڈ باڈی کو قریبی اسپتال منتقل کردیا تفصیلات کے مطابق نوشہرہ مدینہ کالونی میں نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے تیس سالہ سعید محمد ولد غفور احمد موقع پر جاں بحق ریسکیو نوشہرہ کی میڈیکل ٹیم نیڈیڈ باڈی کو فوری طور پر اسپتال پہنچا دیا ملزمان موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -