محمد جمشید فانی کی رسم قل آج ہوگی

محمد جمشید فانی کی رسم قل آج ہوگی

  

ایبٹ آباد (نامہ نگار) سابقہ ہیڈ آف انٹرنل کنٹرول یونٹ یو بی ایل بنک محمد جمشید فانی کی رسم قل آج ان کی آبائی رہائش گا ہ کریڑ قلندر آباد میں ادا کی جائے گی۔مرحوم انصاف ویلفیئر ونک کی جائنٹ سیکرٹری شاکر خان فانیز کے،ناظر جمشید،اور منیجر یونائیٹڈ بنک کے منیجرعامرجمشید فانی کے والد تھے۔ایس ایس پی ٹریفک وارڈن کی جانب سے تمام ٹریفک سٹاف کو دوران ڈیوٹی گاڑیوں کی چیکنک کے دوران ماسک اور دستانے ہر صورت لازمی قرار دے دیے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -