اے سی صوابی صہیب بٹ کو پشاور تبدیل کر دیا گیا

اے سی صوابی صہیب بٹ کو پشاور تبدیل کر دیا گیا

  

صوابی(بیورورپورٹ) اے سی صوابی صہیب بٹ کو پشاور تبدیل کر دیا گیا۔ جب کہ ان کی جگہ اصلاح الدین کو اے سی صوابی تعینات کر دیا گیا اور اس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا اصلاح الدین کا تعلق علاقہ تخت بھائی سے ہے ان کا شمار صوبے کے اعلی آفسران میں ہو تا ہے ان کی تعیناتی پر صوابی کے شہریوں نے خیر مقدم کااظہار کیا اور ان کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -