نوبہار شاہ آف شیدو انتقال کر گئے

نوبہار شاہ آف شیدو انتقال کر گئے

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) نوبہار شاہ آف شیدو انتقال کر گئے مر حوم کو ان کی آبا ئی قبرستان شیدو کے قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حوم کی نماز جنازہ میں علماء کرام سمیت بڑی تعداد میں لو گوں نے شر کت کی مر حوم مرسلین شاہ اور آزان شاہ کے والد بزر گوار عمران زمان خا لد زمان اور روخان زمان کے بہنو ئی تھے مر حوم کی رسم قل بروز جمعہ 19 جون کو ان کے حجرہ پیران شیدو میں ادا کی جا ئے گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -