پی ٹی وی نیوز پشاور کے کیمرہ مین حسیب اللہ کورونا وائرس کا شکار
پشاور(سٹی رپورٹر)پشاور سے تعلق رکھنے والے پی ٹی وی کے کیمرہ مین حسیب اللہ گزشتہ کئی مہینوں سے پشاور سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں فرائض سرانجام دے رہے تھے تاہم دوران ڈیوٹی کورونا وائرس سیمتاثر ہوا ہے.طبیعت خراب ہونے پر انہوں نے ٹیسٹ کرائے جو کہ پازیٹیو آئے ہیں انہوں نے خود کو گھر پر کورنٹائن کر لیا۔ ان کے مطابق کورونا کے چند علامات بھی ان میں بظاہر پائے گئے ہیں