رفیع اللہ خان انتقال کرگئے

رفیع اللہ خان انتقال کرگئے

  

سرائے نورنگ (نمائندہ پاکستان)قاسم خان کے صاحبزادے رفیع اللہ خان انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز کوٹکہ خان سردار کلہ کلہ نورنگ میں ادا کردی گئی جس مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -