طواف اور مسجدالحرام کو کھولنے کا جائزہ لینے کے لئے خصوصی کمیٹی قائم

طواف اور مسجدالحرام کو کھولنے کا جائزہ لینے کے لئے خصوصی کمیٹی قائم

  

ریاض(آن لائن) سعودی عرب کے حکام نے مسجدالحرام کو کھولنے کے لیے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے۔رپورٹ کے مطابق تشکیل دی جانے والی خصوصی کمیٹی ایس او پیز اور ہجوم کو کنٹرول کرنے سے متعلقہ امور پر غورکرے گی۔ سعودی حکام کی جانب سے مسجد الحرام کو کھولنے اور طواف کعبہ کی اجازت دینے کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔کمیٹی کو دو سے تین دن میں سفارشات کی تیاری کی ہدایات کی گئی ہیں۔

کمیٹی طواف

مزید :

صفحہ اول -