برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی گاڑی کو حادثہ
لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کے دوران ایک شخص گاڑی کے سامنے آگیا،ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگائی تو پچھلی گاڑی بورس جانسن کی کار سے ٹکرا گئی۔