رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے وکلانے اپیل دائر کر دی

رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے وکلانے اپیل دائر ...
رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے وکلانے اپیل دائر کر دی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے وکلانے اپیل دائر کر دی، سپریم کورٹ رجسٹرارآفس کے اعتراضات ختم کر کے سماعت عدالتی بنچ کےسامنے مقرر کرنے کی استدعاکردی ۔

واضح رہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نےسپریم کورٹ کے3ججز کی تعیناتی کیخلاف درخواست دائر کی تھی،رجسٹرار آفس نے پانچ اعتراضات لگا کر درخواست واپس کر دی تھی

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -