ساہیوال: ایک گھر سے چار افراد کی لاشیں برآمد، گلا دبا کر مارا گیا: پولیس

ساہیوال: ایک گھر سے چار افراد کی لاشیں برآمد، گلا دبا کر مارا گیا: پولیس
ساہیوال: ایک گھر سے چار افراد کی لاشیں برآمد، گلا دبا کر مارا گیا: پولیس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ساہیوال (ویب ڈیسک) ساہیوال میں ایک گھر سے چار افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں گلہ دبا کر مارا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ساہیوال کے تھانہ فتح شیر کے علاقہ گلستان کالونی سے ایک گھر سے چار افراد کی لاشیں ملی ہیں، مرنے والوں میں میاں بیوی،بھابی اور 16 سالہ بچی شامل ہے۔پولیس کا مزید کہنا ہے کہ مرنے والے افراد کو گلہ دبا کر قتل کیا گیا، ہر معاملے پر تفتیش کر رہے ہیں اور جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔