سمارٹ لاک ڈائون کا سلسلہ شروع، لیکن ٹائیگر فورس کے بیشتر اہلکاروں نے کیا کام کردکھایا؟ حیران کن انکشاف

سمارٹ لاک ڈائون کا سلسلہ شروع، لیکن ٹائیگر فورس کے بیشتر اہلکاروں نے کیا کام ...
سمارٹ لاک ڈائون کا سلسلہ شروع، لیکن ٹائیگر فورس کے بیشتر اہلکاروں نے کیا کام کردکھایا؟ حیران کن انکشاف

  

لاہور (لیاقت کھرل سے ) ملک کے کئی شہروں میں کورونا کے پھیلائو کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈائون کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے لیکن اس دوران وزیراعظم پاکستان کی ٹائیگر فورس غائب ہوگئی ، اکثر رضاکاروں نے اپنے موبائل نمبرز ہی بند کرلیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  لاہور میں 28ہزار ٹائیگرز فورس کے اہلکاروں نے تربیت لی۔پورے ملک میں دو لاکھ 21ہزار ٹائیگر فورس کے اہلکاروں نے تربیت حاصل کی۔پورے ملک میں 10لاکھ ٹائیگرز فورس کو تربیت دینے کا ٹارگٹ دیا گیا تھا   لیکن نتیجہ کچھ نہیں نکلا، لاہور میں کورونا کے خوف  کی وجہ سے ٹائیگرز فورسز کے اہلکاروں نے اپنے نمبرز آف کرلئے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -