دنیا کے تیز ترین انسان کو دوڑنے سے روک دیا گیا

دنیا کے تیز ترین انسان کو دوڑنے سے روک دیا گیا
دنیا کے تیز ترین انسان کو دوڑنے سے روک دیا گیا

  

کراچی (ویب ڈیسک )دنیا کے تیز ترین انسان کو ڈوپنگ ٹیسٹ سے غیر حاضر ہونے کی وجہ سے مقابلوں کے لیے معطل کردیا گیا ہے۔امریکی ایتھلیٹ کرسچن کولمین پر اگر جان بوجھ کر غیر حاضر ہونے کا الزام ثابت ہوگیا تو ان پر دو سال کی پابندی لگ سکتی ہے اور وہ آئندہ سال تک کے لیے موخر اولمپکس میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔کرسچن کولمین نے گزشتہ سال ورلڈ چیمپین شپ میں 100 میٹرز ٹائٹل جیتا تھا۔

مزید :

کھیل -