پریمی جوڑے نے ایک ساتھ جینے مرنے کا وعدہ کرتے ہوئے نہر میں چھلانگیں لگا دیں ، محبوبہ کو ڈوبتا ہوا دیکھ کر عاشق نہر کے کنارے سے نکل کرفرار

پریمی جوڑے نے ایک ساتھ جینے مرنے کا وعدہ کرتے ہوئے نہر میں چھلانگیں لگا دیں ، ...
پریمی جوڑے نے ایک ساتھ جینے مرنے کا وعدہ کرتے ہوئے نہر میں چھلانگیں لگا دیں ، محبوبہ کو ڈوبتا ہوا دیکھ کر عاشق نہر کے کنارے سے نکل کرفرار

  

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پریمی جوڑے نے ایک ساتھ جینے مرنے کا وعدہ کرتے ہوئے نہر میں چھلانگیں لگا دیں ، محبوبہ کو ڈوبتا ہوا دیکھ کر عاشق نہر کے کنارے سے نکل کرفرار ہوگیا ، ریسکیو 1122کی امدادی ٹیم نے بھرپور جدوجہد کے بعد سرچ آپریشن کرکے خاتون کو نہر سے زندہ نکال لیا ، پولیس نے اقدام خود کشی کے جرم کے تحت جوڑے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ،خاتون کی شناخت غلام ظہراں سے ہوئی جس نے بتایا میرے ساتھ محمدعلی  نے بھی چھلانگ لگائی تھی جو چھلانگ لگاتے ہی نہر کے دوسرے کنارے سے نکل کر فرار ہو گیا مذکوریہ کو طبی امداد کیلئے رورل ہیلتھ سنٹر رینالہ منتقل کیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -فیصل آباد -