کورونا میں مبتلا شیخ رشید کی ہسپتال سے تصویر سامنے آگئی

کورونا میں مبتلا شیخ رشید کی ہسپتال سے تصویر سامنے آگئی
کورونا میں مبتلا شیخ رشید کی ہسپتال سے تصویر سامنے آگئی

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس میں مبتلا وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ہسپتال سے ایک سیلفی سامنے آئی ہے۔

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد گزشتہ کئی روز سے  کورونا کے باعث راولپنڈی کے ملٹری ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ان کی آج (جمعرات کو) طبی عملے کے ساتھ ایک سیلفی منظر عام پر آئی ہے۔ یہ سیلفی ایک ڈاکٹر نے لی ہے جو شیخ رشید کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی گئی ہے۔ سیلفی سے اندازہ ہوتا ہے کہ شیخ رشید کی حالت بہتر ہے اور وہ روبصحت ہیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -راولپنڈی -کورونا وائرس -