ظفر گوہر نے شاہین شاہ آفریدی سے اہم اعزاز چھین لیا

ظفر گوہر نے شاہین شاہ آفریدی سے اہم اعزاز چھین لیا
ظفر گوہر نے شاہین شاہ آفریدی سے اہم اعزاز چھین لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے سپن باؤلر ظفر گوہر ایک اننگز میں سب سے زیادہ رنز دینے والے باؤلر بن گئے ہیں۔
پشاور زلمی کے خلاف باؤلنگ کرتے ہوئے انہوں نے چار اوورز میں 65 رنز دئیے،انکے ایک اوور میں 30 رنز بھی بنے جس میں چار چھکے شامل تھے۔اس سے قبل یہ اعزاز لاہور قلندرز کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے پاس تھا انہون نے چار اوورز میں 62 رنز دئیے تھے۔

مزید :

PSL -PSL News Update -