حمزہ شہباز کی ایف آئی اے میں پیشی کیلئے وکلاء سے مشاورت

 حمزہ شہباز کی ایف آئی اے میں پیشی کیلئے وکلاء سے مشاورت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے ایف آئی اے کے طلب کرنے پر اپنے وکلاء سے مشاورت شروع کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ دونوں باپ بیٹا قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے کے بعد پیش ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ کریں گے واضح رہے کہ ایف آئی اے نے شوگر ملز کیس میں شہباز شریف کو 18جون اور حمزہ شہباز کو 24 جون کو طلب کر رکھا ہے جس کا ایف آئی اے نے باقاعدہ طلبی نوٹسز بھی جاری کر رکھے ہیں۔ حمزہ شہباز 

مزید :

صفحہ اول -