کورونا وائرس کے مزید39شکار، 1ہزار 43نئے کیسز ریکارڈ

کورونا وائرس کے مزید39شکار، 1ہزار 43نئے کیسز ریکارڈ
کورونا وائرس کے مزید39شکار، 1ہزار 43نئے کیسز ریکارڈ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے 39 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک ہزار 43 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔پاکستا ن میں کورونا وائر س کے باعث اموات کی تعداد 21 ہزار 913 ہوگئی۔

 نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن سنٹر(این سی او سی ) کے مطابق پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد نو لاکھ 46 ہزار 227 ہوگئی ہے،پنجاب میں تین لاکھ 44 ہزار 663، سندھ میں تین لاکھ 30 ہزار 552، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 36 ہزار 663، بلوچستان میں 26 ہزار 466، گلگت بلتستان میں پانچہزار 759، اسلام آباد میں 82 ہزار 278 جبکہ آزاد کشمیر میں 19 ہزار 868 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -کورونا وائرس -