اداکارہ نمرہ کا پسندیدہ سیاستدان کون ہے ؟ بلاول یا عمران خان نہیں بلکہ ۔۔ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا 

اداکارہ نمرہ کا پسندیدہ سیاستدان کون ہے ؟ بلاول یا عمران خان نہیں بلکہ ۔۔ ...
اداکارہ نمرہ کا پسندیدہ سیاستدان کون ہے ؟ بلاول یا عمران خان نہیں بلکہ ۔۔ جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اداکارہ نمرہ خان نے نواز شریف کو عمران خان اور آصف زرداری کے مقابلے میں اپنا پسندیدہ سیاستدان قرار دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نمرہ خان حال ہی میں نجی چینل کے شومیں شرکت کی جہاں میزبان نے ان سے ملک کے تین بڑے سیاستدانوں مسلم لیگ (ن) کے نواز شریف، پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سیاستدان آصف زرداری اور وزیراعظم عمران خان کا نام لے کر پوچھا کہ ان میں سے کون سے سیاستدان آپ کے پسندیدہ ہیں؟میزبان کے سوال کے جواب میں اداکارہ نمرہ خان نے آصف زرداری اور عمران خان کے مقابلے میں نواز شریف کو اپنا پسندیدہ سیاستدان قرار دیا۔ اور اس کی وجہ بتائی کہ لاہور بہت خوبصورت ہے۔

مزید :

تفریح -