سونا مہنگا ہو گیا

سونا مہنگا ہو گیا
سونا مہنگا ہو گیا

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600روپے اضافہ ہو گیا ۔ سند صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ آٹھ ہزار 300روپے ہو گئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 515 روپے اضافے سے 92850 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 6 ڈالر کم ہوکر 1792 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -