قیامت کی نشانی! لڑکے نے اپنی ماں کو ہی جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا

قیامت کی نشانی! لڑکے نے اپنی ماں کو ہی جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا
قیامت کی نشانی! لڑکے نے اپنی ماں کو ہی جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا
سورس: File

  

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) سپین میں ایک 16سالہ شیطان صفت لڑکے نے منشیات کے نشے میں دھت ہو کر اپنی ماں کو ہی جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ لڑکا اپنی والدہ کے ہمراہ سپین کے جزیرے گرین کینریا پر چھٹیاں منانے گیا تھا جہاں وہ ایک ہوٹل میں مقیم تھے۔ واقعے کی رات وہ  باہر سے نشے میں دھت ہو کر آیا اور اپنی والدہ پر جنسی حملہ کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق خاتون کی طرف سے پولیس کو کال کی گئی جس نے آ کر ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کی طرف سے اس انسانیت سوز واقعے کی تصدیق کر دی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے لاس پالمز کی ’یوتھ کورٹ‘ میں پیش کر دیا گیا ہے۔ ملزم کو اس کی کم عمری کے پیش نظر گرین کینریا کے دارالحکومت لاس پالمز منتقل کیا گیا اور وہاں کی یوتھ کورٹ میں پیش کیا گیا۔ 

مزید :

ڈیلی بائیٹس -جرم و انصاف -