پالتو کتے کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے والی لڑکی کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا گیا

پالتو کتے کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے والی لڑکی کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا گیا
پالتو کتے کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے والی لڑکی کے خلاف بڑا قدم اٹھالیا گیا
سورس: Wikimedia Commons

  

ڈبلن(مانیٹرنگ ڈیسک) آئرلینڈ میں اپنے کتے کے ساتھ انسانیت سوز حرکات کرنے والی لڑکی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ شرمناک واقعہ آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں پیش آیا جہاں 29سالہ ملزمہ نے اپنے پالتو کتے کے ساتھ جنسی تعلق قائم کیا تھا۔ یہ خبر جانوروں کے حقوق کی ایک تنظیم تک پہنچی جس نے پولیس کو رپورٹ کر دی اور لڑکی کے خلاف طویل تحقیقات کے بعد بالآخر اس کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق عدالت میں مقدمے کی کارروائی رواں سال کے اختتام تک شروع ہو گی۔ لڑکی کو گزشتہ ماہ گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا تھا اور عدالت کی طرف سے اس کی ضمانت لے لی گئی تھی اور عدالت نے ملزمہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت رواں سال ستمبر تک ملتوی کر دی تھی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -