لاہور قلندرز بمقابلہ ملتان سلطانز ، میچ کا ٹاس ہوگیا

لاہور قلندرز بمقابلہ ملتان سلطانز ، میچ کا ٹاس ہوگیا
لاہور قلندرز بمقابلہ ملتان سلطانز ، میچ کا ٹاس ہوگیا

  

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور قلندرز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور قلندر ز کی ٹیم میں کپتان سہیل اختر، فخر زمان، محمد حفیظ، بین ڈنک،ٹم ڈیوڈ، راشد خان ، آغا سلمان،جیمز فولکنر، شاہین شاہ آفریدی ، حارث رؤف اور احمد دانیال شامل ہیں۔ملتان سلطانز کی ٹیم میں کپتان محمد رضوان، شان مسعود، صہیب مقصود، رائلی روسو، جونس چارلز، سہیل تنویر،خوشدل شاہ، عمران طاہر، مزربانی، عمران خان اور شاہنوا دھانی شامل ہیں۔

مزید :

PSL -PSL News Update -