شاہی قلعہ کی  بحالی ، وزیراعظم بھی خوش ، تصاویر شیئر کردیں

شاہی قلعہ کی  بحالی ، وزیراعظم بھی خوش ، تصاویر شیئر کردیں
شاہی قلعہ کی  بحالی ، وزیراعظم بھی خوش ، تصاویر شیئر کردیں

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے لاہور  کے شاہی قلعہ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہی قلعہ کی بحالی کے بعد کی متعدد تصاویر وزیراعظم کی جانب سے شیئر کی گئیں ہیں،وزیراعظم کا ان تصاویر کے کیپشن میں کہنا تھا کہ بحالی کے بعد قلعہ لاہور کے مناظر،  قلعہ لاہور کو ہماری آئندہ نسلوں کیلئے بحال اور محفوظ بنایا جا چکا ہے۔ میری حکومت قطعی طور پر اپنے تمام تاریخی مقامات بحال اور محفوظ بنانا چاہتی ہے۔

مزید :

قومی -