بینک ملازم کی خاتون پولیس اہلکار سے زیادتی

بینک ملازم کی خاتون پولیس اہلکار سے زیادتی
بینک ملازم کی خاتون پولیس اہلکار سے زیادتی

  

لکھنؤ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست اتر پردیش میں خود کو بینک ملازم بتانے والے شخص نے خاتون اسسٹنٹ انسپکٹر کی عصمت دری کردی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ خاتون اہلکار نے پوئی پولیس سٹیشن میں دی گئی درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ اس کی سوشل میڈیا کے ذریعے اورنگ آباد کے رہائشی سے دوستی ہوئی جو محبت میں بدل گئی۔ ملزم نے بعد ازاں شادی کا جھانسہ دے کر جسمانی تعلق قائم کیا اور اس کی ویڈیو بنا کر بعد میں بلیک میل کرتا رہا۔ متاثرہ خاتون پولیس اہلکار کے مطابق ملزم کا تعلق بینکنگ سیکٹر سے ہے۔

پولیس نے خاتون کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے تاہم ابھی تک اس کو گرفتار نہیں کیا گیا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -