پیپلزپارٹی کی رہنماءخدیجہ وران کا ن لیگ سدھارنے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی کی رہنماءخدیجہ وران کا ن لیگ سدھارنے کا فیصلہ
پیپلزپارٹی کی رہنماءخدیجہ وران کا ن لیگ سدھارنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنماءاور سابق ایم این اے خدیجہ وران نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیاہے ۔ نجی چینل کے مطابق خدیجہ وران اپنی شمولیت کا اعلان رائیونڈ میں نواز شریف سے ہونیوالی ملاقات میں کریں گی ۔

مزید :

لاہور -