محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات پنجاب کے زیر اہتمام ساﺅتھ ایشیاءگروتھ کانفرنس آج ہوگی

محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات پنجاب کے زیر اہتمام ساﺅتھ ایشیاءگروتھ کانفرنس ...

لاہور(کامرس رپورٹر)محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات پنجاب کے زیر اہتمام آج 18مارچ سے 19مارچ کو دو روزہ تیسری سالانہ ساﺅتھ ایشیاءگروتھ کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے جس میں بنگلہ دیش اور بھارت کے ماہرین بھی شرکت کریں گے۔ مہمان خصوصی وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال ہوں گے۔کانفرنس میں مختلف ٹیکنیکل سیشن بھی ہوں گے جن میں ایف بی آر کے چیئرمین طارق باجوہ،بنگلہ دیش کے سلطان حفیظ رحمان اور بھار ت کے ڈاکٹر انجم مکھرجی سمیت دیگر مقررین بھی خطاب کریں گے۔

کانفرنس کا مقصد جنوبی ایشیاءکے ممالک کی معاشی گروتھ کا جائزہ لینا ہے۔

 محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات پنجاب کے

 زیر اہتمام ساﺅتھ ایشیاءگروتھ کانفرنس آج ہوگی

مزید :

کامرس -