بالی وڈ بیبو خواتین کو سمارٹ ہونے کے طریقے بتانے لگی

بالی وڈ بیبو خواتین کو سمارٹ ہونے کے طریقے بتانے لگی

  


ممبئی(اے این این) بالی وڈ کی بیبو خواتین کو سمارٹ ہونے کے طریقے بتانے لگی ، اداکارہ نے ممبئی میں کتاب کی لانچنگ تقریب میں حصہ لیا۔ بھارت کی مشہور فٹنس ٹرینر رجوتا کی نئی کتاب کی تقریب رونمائی ممبئی میں ہوئی جس میں خواتین کو سمارٹ ہونے کے نئے طریقے بتائے گئے ہیں۔ اداکارہ کرینہ کپور بھی اس تقریب میں شریک ہوئی۔Women and the Weight Loss Tamasha کے آڈیو ورژن میں کرینہ کپور کی آواز ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزید :

کلچر -