ایل ڈی اے کے بلااجازت غیر حاضرڈپٹی ڈائریکٹر ٹاﺅن پلاننگ کی طلبی

ایل ڈی اے کے بلااجازت غیر حاضرڈپٹی ڈائریکٹر ٹاﺅن پلاننگ کی طلبی

  

لاہور (پ ر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے تین ماہ سے زائد عرصے سے ڈیوٹی سے بلا اجازت غیر حاضرڈپٹی ڈائریکٹر ٹاﺅن پلاننگ فہیم احمدکو سات روز کے اندر ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے کے سامنے اپنے تحر یر ی جو اب کے سا تھ پیش ہو نے کی ہدایت کی ہے اور تنبہیہ کی ہے کہ ان کے لئے ذاتی حاضری کا یہ آخری موقع ہے حاضر نہ ہونے کی صورت میں ان کے خلاف یک طر فہ فیصلہ دے دیا جائے گاایل ڈی اے کی طرف سے انہیں شوکاز نوٹس بھی جاری کیا گیا۔ جو ڈلیور نہ کیا جاسکا کیونکہ وہ نہ تو دفتر میں موجود تھے اور نہ ہی اپنے رہائشی پتہ پر دستیاب تھے-

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -