لائیوسٹا ک افسران کی ترقی
لاہور(کامرس رپورٹر)حکومت پنجاب محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ لائیوسٹاک کے پانچ افسران کو گریڈ 19سے20میں ترقی دے دی گئی ہے ان افسروںمیں ڈاکٹرغلام محمد گل،ڈاکٹرافتخار علی،ڈاکٹر عبدالرحمٰن،ڈاکٹرشاہدحسین بخاری اور ڈاکٹراکبرعلی شامل ہیں ترقی کے بعد تمام افسران نے اپنے نئے عہدوں کاچارج سنبھال لیاہے۔