روسی شخص جمی ہوئی جھیل میں تیراکی کیلئے پہنچ گیا

روسی شخص جمی ہوئی جھیل میں تیراکی کیلئے پہنچ گیا
روسی شخص جمی ہوئی جھیل میں تیراکی کیلئے پہنچ گیا
کیپشن: pic

  

ماسکو(خصوصی رپورٹ)دنیا میں ایسے کئی سر پھرے افراد موجود ہیں جو طرح طرح کے بیوقوفانہ کاموں سے شہرت حاصل کرنے کی کوشش کر تے ہیں، ایسے ہی ایک روسی شخص سے بھی مل لیجئے جو اپنے دوستوں کے سامنے بہادر بننے کی کوشش میں جمی ہوئی جھیل میں تیراکی کرنے پہنچ گیا۔ یہ سر پھراشخص جھیل کے پانی پر جمنے والی برف کی تہہ کے نیچے تیراکی کرنے کیلئے اترا تو جسم شل کر دینے والے ٹھنڈے پانی سے برف کی تہہ توڑ کر باہر نکلا۔ اسے دیکھ کر دوست تو ان کی بہادری کے کیا قائل ہوتے سب مذاق ضرور بناتے رہے۔

مزید :

صفحہ آخر -