پی پی 81جھنگ ، مسلم لیگ ن کے محمدخان بلوچ 51126ووٹ لے کر کامیاب،سرکاری نتائج

پی پی 81جھنگ ، مسلم لیگ ن کے محمدخان بلوچ 51126ووٹ لے کر کامیاب،سرکاری نتائج

  

لاہور(انوسٹی گیشن سیل)الیکشن کمیشن نے پی پی 81جھنگ میں سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ (ن)کے محمدخان بلوچ 51126ووٹ لے کر کامیاب جبکہ تحریک انصاف کے رائے تیموربھٹی45ہزار559ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔جبکہ دیگر امیدواروں میں اصغر علی گجر 6امیر خان 138ساجد حسین قریشی298سلیم عباس قریشی106سید شبر رضا35شوکت علی 17طارق امیر خان 8کاوش دیوان بھٹہ 9محمد اشرف جھرکی532مختار احمد خان 71ممتاز احمد سندرانہ93منظور علی خان 107اور افتخار احمدبسلانہ نے 24ووٹ لیے۔

پی پی 81

مزید :

صفحہ آخر -