فرانزک لیبارٹری کے ڈائریکٹرہیڈکو19مارچ کورپورٹ سمیت عدالت میں طلب کرلیاگیا
لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج اکمل خان نے قتل کے مقدمہ کی فرانزک رپورٹ عدالت میں پیش نہ کرنے پرفرانزک لیبارٹری کے ڈائریکٹرہیڈکو19مارچ کورپورٹ سمیت عدالت میں طلب کرلیاہے جبکہ ایس ایچ او تھانہ اسلا م پورہ کوحکم دیاہے کہ ڈائریکٹرکی حاضری کویقینی بنایاجائے۔