پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر بڑھ گئے، معیشت کیلئے اچھاہے ،موڈیز

پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر بڑھ گئے، معیشت کیلئے اچھاہے ،موڈیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )موڈیز انٹر نیشنل نے کہا ہے کہ پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر 1 ارب 80 کروڑاضافے کے ساتھ 9ارب 40 کروڑ ہوگئے ،زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ غیر ملکی قر ضوں اور ترسیلات زر کی فراہمی سے ہوا ۔ اپنے ایک بیان میں موڈیز انٹر نیشنل کا کہنا تھا کہ ملکی زر مبادلہ ذخائر میں اضافے کے لیے مرکزی بینک نے اہم کر دار ادا کیا جس سے ادائیگیوں کا دباؤ کم کیا ۔اُنہوں نے کہاکہ زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ معیشت کے لیے اچھا ثابت ہوا ۔

مزید :

علاقائی -