سوات میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افرادجاں بحق

سوات میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افرادجاں بحق
سوات میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افرادجاں بحق
کیپشن: Sawat Map

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک )کمبل کے علاقے میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق اورتین زخمی ہوگئے ۔ مقامی پولیس کے مطابق کمبل کے علاقے زاوڑہ میں بارش کے باعث بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی جس کے ملبے تلے دب کر ماں ، بیٹااور بیٹی جاں بحق ہوگئی جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید :

سوات -